مرکز کی زیر نگرانی انجام پانے والے امور خیریہ کی تفصیل

ولتکن منکم امت یدعون الی الخیر مرکز افکار اسلامی چند سالوں سے علما کی زحمات اور مومنین کرام کے تعاون سے امور خیریہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہا ہے۔ مرکز کی نگرانی میں انجام پانے والے امور خیریہ کی تفصیل۔ ۱۔جامعہ جعفریہ جنڈ ضلع اٹک۔ مارچ ۱۹۸۶ میں مولانا ملک ذوالفقار صاحب کی … مرکز کی زیر نگرانی انجام پانے والے امور خیریہ کی تفصیل پڑھنا جاری رکھیں